میاں بیوی میں محبت اتفاق اتحاد کے لیے وظیفہ

سوال

حضرت، حال ہی میں میں نے نکاح کیا ہے۔ ہمارے لیے دعا فرمائیں کہ ہم دونوں میں محبت و الفت تاعمر باقی رہے۔ میرے شوہر بہت غصے والے ہیں اور تھوڑے شکی مزاج کے ہ

 

 

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم

 

شوہر سے فرمادیں کہ درود شریف کثرت سے پڑھا کریں۔ یا آپ یَا عَزِیْزُ یَا عَزِیْزُ ۳۰۰/ مرتبہ ہر روز پڑھ لیا کریں۔

 

قرآنِ کریم کی اس آیتِ مبارکہ ﴿وَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ لَوْ أَنفَقْتَ مَا فِي الأَرْضِ جَمِيعاً مَّا أَلَّفَتْ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ وَلَكِنَّ اللَّهَ أَلَّفَ بَيْنَهُمْ إِنَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ﴾ کا ہر فرض نماز کے بعد 11بار ورد کرکے صدقِ دل سے دعا کریں اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے دلوں کو جوڑ دیں گے پیار محبت بڑھ جائے گا 

 

وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّتَّخِذُ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَنْدَادًا یُّحِبُّوْنَهُمْ كَحُبِّ اللّٰهِؕ-وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِؕ-وَ لَوْ یَرَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اِذْ یَرَوْنَ الْعَذَابَۙ-اَنَّ الْقُوَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًاۙ-وَّ اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعَذَابِ (۱۶۵

 

اوپر آیات مبارک صاف کاغذ پرلکھر پانی میں ڈال کر پھر کسی میٹھا چیز میں دونوں کھائے بہت عرصے تک انشاءاللہ دونوں کے درمیان خوب پیار محبت ہوجائے ۔

۔مولوی عبدالستار حسنی صاحب


Khadam Ali

63 Articles posts

Comments
Nasir Chaand 3 yrs

Welldone