حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ُسرمہ کا بیان

??????????
شمائل ترمذی
کتاب: حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ُسرمہ کا بیان
باب: حضور اقدس ﷺ کے ُسرمہ کا بیان
حدیث نمبر: 48

  • ??????????
  • شمائل ترمذی
  • کتاب: حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ُسرمہ کا بیان
  • باب: حضور اقدس ﷺ کے ُسرمہ کا بیان
  • حدیث نمبر: 48
  •  
  • حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْهَاشِمِيُّ الْبَصْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ )ح( وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَّ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَکْتَحِلُ قَبْلَ أَنْ يَنَامَ بِالإِثْمِدِ ثَلاثًا فِي کُلِّ عَيْنٍ وَقَالَ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ فِي حَدِيثِهِ إِنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم کَانَتْ لَهُ مُکْحُلَةٌ يَکْتَحِلُ مِنْهَا عِنْدَ النَّوْمِ ثَلاثًا فِي کُلِّ عَيْنٍ
  •  
  • ترجمہ:
  • ابن عباس ؓ فرماتے ہیں، کہ حضور اقدس ﷺ سونے سے قبل ہر آنکھ میں تین سلائی اثمد کے سرمہ کی ڈالا کرتے تھے اور ایک روایت میں ابن عباس ہی سے منقول ہے کہ حضور اقدس ﷺ کے پاس ایک سرمہ دانی تھی۔ جس سے سونے کے وقت تین تین سلائی آنکھ میں ڈالا کرتے تھے۔
  •  
  • Translation:
  • Ibn Abbaas Radiyallahu Anhu says: 
  • "Rasulullah ﷺ said: Use kuhl made of ithmid on the eye; it brightens the eyesight, and strengthens and increases the growth of the eye lashes. (Sayyidina IbnAbbaas RadiyallahuAnhu also used to say) Rasulullah Sallallahu Alayhi Wasalla
  •  had a small container for keeping kuhl, from which he applied kuhl in each eye three times every night".
  •  
  • *برائے ایصال ثواب والدین بندۂ حقیر پرتقصیر عباس انصاری قادری دعاؤں میں یاد رکھئے گا*
  •  
  • *─━━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━━─*
  • *ان باکس اسلامی پوسٹس حاصل کرنے کیلئے اور براڈکاسٹ میں شامل ہونے کیلئے رابطہ کریں*
  • *+923475435292*
  • *─━━━═•✵⊰✿⊱✵•═━

Zia Ul Mustafa Nezami

2 Articles posts

Comments