My life is very happy my life is good
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اپ لوگوں کی پوسٹ کیوں Delete ھو رہی ہیں اور پوا۶ینٹس کم ہو رہے ہیں اس کی وجہ اپ کی فضول اور بیکار پوسٹ ہیں کسی نے ایموجی ,گنتی یا a b c یا ایسا کچھ فضول پوسٹ کیا ہے ایسی پوسٹ بھی delete ہو جاتی ھے اور اس کو like کرنے والے کے پوانٹس بھی جو اچھی پوسٹ ھیں وہ نہیں delete ھوں گی مہربانی وقت ضاںع نہ کرو فضول پوسٹ میں ایسا ہر گز نہیں ھو گا کہ کچھ بھی پوسٹ کرو اور like کرو تو پوانٹس ملیں گے withdraw کے وقت سب check ھوتا ھے اچھی پوسٹ کے حساب سے پیسے ملتے ھیں
#wimbur #khadamali #kinantech
https://youtu.be/tUftOo7KKrk