نشہ کی عادت چھوڑنے کے لیے وظیفہ

سوال
میرا ایک دوست ہے ، نشہ جیسی مہلک بیماری میں گرفتار ہوگیا ہے، گھر والوں نے بہت سمجھایا، لیکن نہیں سمجھ رہا، مارنے سے بھی نہیں سدھر رہا ہے۔ اس کے لیے قرآنی

 

جواب

 

گھر کے سب افراد کو چاہیے کہ وہ   اس  کے لیے دعا کریں، اورسورۂ مؤمن/غافر کی ابتدائی آیات  {حم (1) تَنْزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ (2) غَافِرِ الذَّنْبِ وَقَابِلِ التَّوْبِ شَدِيدِ الْعِقَابِ ذِي الطَّوْلِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ إِلَيْهِ الْمَصِيرُ } [غافر: 1 - 3]  پڑھ کر اس پر دم کریں۔ اگر وہ خود پڑھ سکتا ہو تو اس سے بھی کہیں کہ وہ یہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے، گھر کا کوئی فرد بھی یہ عمل کرکے اس پر پھونک دے، اس کے دم کا پانی بھی اس کو پلایا جائے، ان شاء اللہ، اللہ تعالیٰ اس بری عادت سے چھٹکارا نصیب فرمائیں گے۔ فقط واللہ اعلم باالصواب دارلافتاء مظہر العلوم طالب دعا مولوی عبدالستار حسنی صاحب


Khadam Ali

63 مدونة المشاركات

التعليقات
Wimbur Official 2 سنوات

..................