About our identity and and educational purposes

We are going to learn New Educational experience,

  1. Our Identification Education 

*ﷲتبارک وتعالیٰ کے احکامات کو نبی کریمﷺکے مبارک طریقوں کے مطابق پورا کرنے میں کامیابی کا یقین اور اغیار کے طریقوں میں ناکامی کا یقین ہو جائے تو یہ اصول زندگی اور اصل دین ہے. یہ مبارک طریقے میری اپکی بلکہ پورے عالم اسلام کے انسانوں کے اندر آ جائیں اس کے حضور اکرمﷺ والی مبارک محنت کی ضرورت ہے جو اپ نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ مل کر کی تھی. اور حکم دیا تھا کہ اب غائبین اور دنیا کے آخری انسان تک کلمہ طیبہ کو پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے کیونکہ ختمِ نبوتﷺکی عظیم برکاتہ کے طفیل ہم سب کی زمہ داری ہے کہ صحیح دین اسلام کو خود بھی سکھیں اور دوسرے غیر مسلم تک اس مبارک دین اسلام پہنچانے کی کوشش کریں ﷲتبارک وتعالیٰ میری مشکلات کو آسانیوں میں تبدیل فرمائے اور خوشیاں بانٹنے والے بناۓ آور صحت وتندرستی کے ساتھ دین مبین پر چلنا آسان فرمائے پریشانیوں سے نجات دلائے اور رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ?*


ATTIQ SIDDIQUI

3 Articles posts

Comments