سنتیں قدم بہ قدم

اللہ تعالیٰ ہمیں ان سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق دے

جوتا پہننے اور چلنے کی سنتیں

1

جوتوں یا موزوں کو پہننے سے پہلے جھاڑ لینا سنت ہے

2

جوتے پہنتے وقت پہلے دائیں جوتے کو پہنے اور اتارتے وقت پہلے بائیں کو اتاریں

3

چلتے پھرتے اچھی نیت کرنا چاہیے

4

وقار کے ساتھ چلنا چاہیے اور عام حالات میں تیز رفتار سے نہ چلیں

5

چلتے وقت عصا(لاٹھی) کو ساتھ لے کر چلنا سنت ہے 


Khan Sahb

3 Articles posts

Comments